Toota Hua Ayina

ہم ٹوٹے ہوئے آئینے کو دیکھ کر بھی خود کو سنوارلیتے ہیں، اس لیے نہیں کہ ہم بہت خوبصورت ہیں یا یہ کہ آئینہ بہت ہی صاف و شفاف ہے.....!!بلکہ اس لیے کیوں کہ اس میں ہمارا عکس ، ہمارا ظاہری خد و خال ہے، جس کا حسن ہم کو مطلوب ہے ۔ 
یہی سوچ اس وقت بھی ہونی چاہیے جب ہم اپنی سیرت ، اپنے باطن کو سنوارنے کی کوشش کرتے ہیں ، کہ جس پیکرِ خلق کے آئینے میں ہم خود کو سنواریں، اس کی نگاہیں آئینہ ساز ہوں.....!! اس سے مطلب نہیں کہ ہم کتنے خلیق ہیں یا ہمارا آئیڈیل کتنا منزہ یا مزکیٰ ہے ۔

No comments:

Post a Comment

Thank You

Pages