تم کو چاہوں گا اتنی شدت سے
میرے محبوب ہی رہو گے تم
میری تاثیر بن رہو گے تم
میری تصویر ہی بنو گے تم
دوسروں سے یہی کہو گے تم
میرے محبوب ہی رہو گے تم
तुमको चाहूंगा इतनी शिद्दत से
मेरे महबूब ही रहोगे तुम
تم پہ ایسا مرا اثر ہوگامیری تاثیر بن رہو گے تم
तुम पे एैसा मेरा असर होगा
मेरी तासीर बन रहोगे तुम
تم مصور کو جتنا سمجھا دومیری تصویر ہی بنو گے تم
तुम मुसव्विर को जितना समझा दो
मेरी तस्वीर ही बनोगे तुम
میں ہوں پہچانتے نہیں کیوں سبدوسروں سے یہی کہو گے تم
मैं हूं पहचानते नहीं क्यों सब
दूसरों से यही कहोगे तुम
#ط_ر_ق
Wow...💝👌
ReplyDelete